حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسن المجتبیٰ علیہ السلام:
إنَّ اللهَ جَعَلَ شَهْرَ رَمَضانَ مِضْمارا لِخَلْقِهِ، فَيَسْتَبِقُونَ فيهِ بِطاعَتِهِ إِلي مَرْضاتِهِ، فَسَبَقَ قَوْمٌ فَفَازُوا، وَقَصَّرَ آخَرُونَ فَخابُوا.
حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:
خداوند متعال نے ماہ مبارک رمضان کو اپنے بندوں کے لئے مقابلے کا میدان قرار دیا ہے۔ جس میں ایک گروہ خدا کی اطاعت و بندگی کر کے سعادت و خوشبختی اور خدا کی خوشنودی حاصل کرنے میں ایک دوسرے سے سبقت لیتے ہیں اور ایک گروہ بے توجہی اور سہل انگاری کی وجہ سے نقصان اٹھاتا ہے۔
تحف العقول، ص۲۳۴
آپ کا تبصرہ